نیشنل
سیالکوٹ میں جھولے سے گر کر 2کمسن بچیاں زخمی
EditorStaff Reporter
Dec 15, 2025 · 11:51 AM

سیالکوٹ:تھانہ کوٹلی لوہاراں کی حدود میں واقع میلے میں جھولے سے گر کر دو کمسن بچیاں شدید زخمی ہوگئی۔ زخمی بچیوں کو تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم واقعے کے بعد انتظامیہ غائب رہی۔
دوسری جانب جھولے سے بچیوں کے گرنے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے،جبکہ واقعے کے بعد شہریوں میں غصہ چھایا ہوا ہے اور انہوں نے انتظامیہ سے جانچ کی اپیل کی ہے۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
