ہوم/نیشنل/پاک فوج قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر مستعد اور مرکوز ہے،فیلڈ مارشل
نیشنل
پاک فوج قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر مستعد اور مرکوز ہے،فیلڈ مارشل
StaffStaff Reporter
Dec 13, 2025 · 5:51 PM

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے گوجرانوالا اور سیال کوٹ گیریژن کا دورہ کیا ، افسران اور جوانوں سے گفتگو میں کہا کہ پاک فوج اندرونی و بیرونی چیلنجوں اور انتہا پسند نظریات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ جدید جنگی ماحول میں پھرتی، درستی، مؤثر حالات سے آگاہی اور بروقت فیصلہ سازی ناگزیر ہے۔
فیلڈ مارشل نے فیلڈ ٹریننگ ایکسرسائز اور جدید سمیولیٹر ٹریننگ سہولت کا مشاہدہ کیا ، افسران اور جوانوں کے بلند حوصلے اور قومی سلامتی کے لیے غیر متزلزل عزم کو سراہا ، فارمیشن کے اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار کی تعریف کی۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
