انٹرنیشنل
جرمنی کا سیکڑوں افغان پناہ گزین کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار
EditorStaff Reporter
Dec 15, 2025 · 12:12 PM

’افغان پناہ گزین پروگرام‘ ختم کرنے کا اعلان
جرمنی حکومت نے افغان مہاجرین کے جرائم میں ملوث ہونے اور سنگین سکیورٹی خطرات کے باعث ’افغان پناہ گزین پروگرام‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
جرمن میڈیا کے مطابق جرمنی نے 640 افغان پناہ گزینوں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، جبکہ ملک کی وزارت داخلہ کے مطابق جرمنی آنے کا انتظار کرنے والے افغان مہاجرین کے داخلے کے امکانات ختم ہو چکے ہیں۔
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کی شدت پسندانہ پالیسیوں نے عالمی برادری کو افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
