بزنس
سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
EditorStaff Reporter
Jan 6, 2026 · 1:41 PM

کراچی: سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر مہنگا ہوکر 4456 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ جبکہ ایک تولہ سونا 3200 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 67 ہزار 962 روپے کا ہوگیا ہے۔
اس کے علاوہ دس گرام سونا 2743 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 4 ہزار 201 روپے پر پہنچ گیا۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
