نیشنل
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
EditorStaff Reporter
Dec 13, 2025 · 12:45 PM

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 11 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولز 10 جنوری تک بند اور 11 جنوری اتوار چھٹی ہوگی۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا کہ تمام سرکاری پرائیویٹ اسکولز 12 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
