اسپورٹس
پاکستان نے تین ملکی ٹی20 سیریز جیت لی، فائنل میں سری لنکا کو شکست دیدی
StaffStaff Reporter
Nov 29, 2025 · 9:25 PM

راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو صرف 114 رنز پر آؤٹ کر کے آسان فتح حاصل کی
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی ٹیم 19.1 اوورز میں 114 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ محمد نواز نے بھی اہم وکٹیں لے کر ٹیم کو برتری دلائی۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
