نیشنل
کراچی: شہر کی 20 اہم شاہراہوں پر 2 اور4 سیٹر رکشوں کے داخلے پر پابندی عائد
StaffStaff Reporter
Dec 4, 2025 · 4:06 PM

کونسی اہم شاہراہیں
کراچی میں رکشوں پر بڑی پابندی
کمشنر کراچی نے سیکشن 144 کے تحت 2 اور 4 سیٹر رکشوں کے داخلے پر پابندی لگا دی۔
پابندی کا دائرہ بڑھا کر 26 مرکزی شاہراہوں تک کر دیا گیا۔
فیصلہ ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور شہری دباؤ کم کرنے کے لیے کیا گیا۔
ڈی آئی جی کی سفارش پر یہ اقدام فوری طور پر نافذ العمل ہے۔
شاہراہ فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ قائدین، شیر شاہ سوری روڈ، شہید ملت روڈ، عبداللہ ہارون روڈ، 2 تلوار، شاہراہ فردوسی، اسٹیڈیم روڈ، سر شاہ سلیمان روڈ، راشد منہاس، ماڑی پور روڈ، شاہراہ پاکستان، حب روڈ، قائد آباد تا لانڈھی 89، یونیورسٹی روڈ، کورنگی روڈ (ایف ٹی سی تا قیوم آباد، قیوم آباد تا کورنگی کراسنگ)، اورنگی روڈ، سپر ہائی وے تا ملیر ہالٹ، سرجانی تا سہراب گوٹھ۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
