نیشنل
عمران خان کا ٹویٹر (x) اکاؤنٹ کس ملک سے چل رہا ہے؟؟
StaffStaff Reporter
Nov 28, 2025 · 1:44 PM

عمران خان کا ٹویٹر (X) ہینڈل پاکستان سے نہیں بلکہ نارتھ امریکا سے ہینڈل ہو رہا ہے۔۔۔
اگر آپ کسی بھی ایکس اکاؤنٹ کی تصدیق کرنا چاہتے ییں تو اس کے اکاونٹ میں جا کر about this account کے آہشن میں جائیں گے تو وہاں اس اکاؤنٹ کی ساری تفصیلات آ جائیں گی، اسی طر جمعرات کے روز ہم نے جب عمران خان کے اکاؤنٹ کی تفصیلات معلوم کیں تو عمران خان کے اکاونٹ میں جا کر about this account کے آہشن میں گئے تو وہاں پتہ چلا ان کے اکاؤنٹ میں connected via ساؤتھ ایشیا اورaccount based in نارتھ امریکا کی تفصیلات ملیں، جس کا مطلب ہے کہ عمران خان کا اکاؤنٹ پاکستان سے نہیں نارتھ امریکا سے ہینڈل ہو رہا ہے ۔۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
