نیشنل
سندھ میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان
EditorStaff Reporter
Dec 11, 2025 · 4:08 PM

کتنے دن کی چھٹی ہوگی؟
حکومت سندھ کے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی سالانہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔..
محکمہ تعلیم کے ترجمان کے مطابق سردیوں کی تعطیلات 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک جاری رہیں گی،اس دوران تمام سرکاری و نجی اسکول، کالجز اور تعلیمی ادارے یکم جنوری سے معمول کے مطابق دوبارہ کھل جائیں گے۔.
ترجمان کے مطابق تعطیلات کے دوران بھی بورڈ کے ضمنی امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے اور ان میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
