نیشنل
آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کا ایک نوٹیفکیشن آئے گا: اعظم نذیر تارڑ
StaffStaff Reporter
Dec 1, 2025 · 6:30 PM

وزارت دفاع اس پر معاملات آگے بڑھالے گی
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیرقانون اعظم نذیرتارڑکا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کے بعد آرمی چیف اورچیف آف ڈیفنس فورسزکا ایک نوٹیفکیشن آئےگا،جلد ہی یہ معاملات حل ہوجائیں گے،،،قانون پاس ہوچکا ہے، نوٹیفکیشن بھی اس سے جڑا معاملہ ہے،نوٹیفکیشن کے حوالے سے ایسا کچھ نہیں کہ معاملات رک گئے ہوں،وزیراعظم پاکستان ملک میں واپس آجائیں گے اور وزارت دفاع اس پر معاملات آگے بڑھالے گی۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
