پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی،ایک خریدار آسٹریلیا سے سامنے آگیا

پی ایس ایل اور پاکستان کی معیشت
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے حمزہ مجید چوہدری نے لاہور کے پروگرام میں بطور مہمان اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کسی کنسورشیئم کے ساتھ نہیں بلکہ انفرادی طور پر بڈ کر رہے ہیں۔ کھلاڑیوں کے چناؤ کے لئے ڈرافٹ کا طریقہ موزوں اور سب کو برابری کے مواقع ملتے ہیں۔
