اسپورٹس
پرو ہاکی لیگ میں ارجنٹائن نے پاکستان کو 1۔5 سے شکست دیدی
EditorStaff Reporter
Dec 15, 2025 · 12:01 PM

پرو ہاکی لیگ ارجنٹائن کے شہر سنتیاگو میں جاری ہے اور چوتھے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو رجنٹائن نے ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر گرین شرٹس کی مسلسل چوتھی ہار رقم کر دی۔
پاکستان ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی فتح حاصل نہ کر سکی،ایونٹ کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے مات دی،دوسرے میچ میں ارجنٹائن سے شکست کھائی اور تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے گرین شرٹس کو ہرایا۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
