نیشنل
قومی میڈیا نے بغیر تصدیق کے آرمی چیف سے متعلق جعلی نوٹی فکیشن چلا دیا
StaffStaff Reporter
Dec 4, 2025 · 6:04 PM

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے چیف آف ڈیفنس کی تقرری کا نوٹی فکیشن نشر کر دیا
جیو نیوز، اے آر وائی نیوز سمیت تمام دیگر چینلز نے بغیر تصدیق کے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے نوٹی فکیشن کو نشر کر دیا، جس کے بعد ان کو تردید چلانی پڑ گئی۔۔۔اور معافیاں بھی مانگیں گئیں، لیکن جب تیر کمان سے نکل جائے تو پھر وفاقی حکومت نت فیلڈ مارشل عاصم منیر کے چیف آف ڈفینس فورسز مقرر ہونے سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا گیا۔ حکومت پاکستان کے ترجمان نے میڈیا پر چلنے والے نوٹیفکیشن کو غلط قرار دے دیا۔
وفاقی پریس انفارمیشن آفیسر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے متعلق میڈیا پر چلنے والا نوٹیفکشین جعلی ہے۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
