نیشنل
بدمعاشی کریں گے تو گورنر راج لگ سکتا ہے: فیصل واوڈا
EditorStaff Reporter
Dec 1, 2025 · 6:37 PM

اگر نئے گورنر کے پی کے لیے کسی اور نام کا قرعہ نکلتا ہے تو وہ پھر سیاسی نہیں ہو سکتا۔
سینیٹرفیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بدمعاشی کریں گے تو گورنر راج لگ سکتا ہے، ہم سب کی کوشش ہونی چاہیے کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلی اپنی ذمہ داریاں نبھائیں،ہماری خواہش ہے فیصل کریم کنڈی ہی گورنر خیبر پختونخوا رہیں، اگر کسی اور نام کا قرعہ نکلتا ہے تو وہ پھر سیاسی نہیں ہو سکتا، اگر اب بھی انہیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی خواہش ہے تو دیوار پر ٹکریں مارتے رہیں، دیوار کو کچھ نہیں ہونا اور دیوار سے کچھ نہیں ملنا،
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
