اسپورٹس
کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز کا افتتاح
StaffStaff Reporter
Dec 6, 2025 · 8:11 PM

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 35ویں نیشنل گیمز کا افتتاح کیا۔
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے 35ویں نیشنل گیمز میں کی مشعل روشن کی اور جیولین تھرو کا مظاہرہ کیا۔
کراچی میں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کراچی 18 سال بعد نیشنل گیمز کی میزبانی کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آپ سب کو کراچی میں خوش آمدید کہتا ہوں، نوجوانوں کو مثبت ماحول فراہم کر رہے ہیں۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
