نیشنل
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.29 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی
StaffStaff Reporter
Dec 8, 2025 · 11:16 PM

قرض کس مد میں؟
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے ایک ارب 29 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری آئی ایم ایف مشن کی جانب سے پہلے ہی دی جا چکی تھی، جس کے بعد اب باضابطہ اجرا کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
اس قسط میں سے 20 کروڑ ڈالر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مخصوص منصوبوں پر خرچ کیے جائیں گے، جن میں سیلاب سے تحفظ، ماحولیاتی بحالی اور گرین انرجی اقدامات شامل ہو سکتے ہیں۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
