نیشنل
ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ
EditorStaff Reporter
Dec 31, 2025 · 8:00 PM

اسلام آباد:حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔ اس اضافے کے بعد 11.8 کلو گرام پر مشتمل گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2592 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
