انٹرنیشنل
سعودی شہزادہ عبداللہ بن فہد بن عبداللہ انتقال کرگئے
EditorStaff Reporter
Dec 3, 2025 · 1:27 AM

دعائے مغفرت کی اپیل
ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مساعد بن جلوی آل سعود کا انتقال بیرون ملک میں ہوا۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
