انٹرنیشنل
📰 بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑ گئی، آکسفورڈ یونین مباحثے سے دستبردار
StaffStaff Reporter
Nov 27, 2025 · 7:14 PM

لندن: پاکستان نے عالمی سطح پر ایک بڑی سفارتی فتح حاصل کرلی ہے۔ آکسفورڈ یونین کے تصدیق شدہ مباحثے میں بھارتی وفد عین وقت پر دستبردار ہوگیا، جس کے نتیجے میں پاکستان کو بلا مقابلہ کامیابی ملی۔
