نیشنل
اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں پچاس بیسز کمی کا اعلان
StaffStaff Reporter
Dec 15, 2025 · 6:58 PM

کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں جزوی فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔
اسٹیٹ بنک نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے نئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ جس کے تحت شرح سود میں 50 بیسز پوائینٹس کی کمی کا اعلان کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ شرح سود کو 11 فیصد سے کم کرکے 10.50 فیصد کردیا گیا ہے۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
