پنشن کے اہل ہوتے ہی جسٹس طارق جہانگیری جنوری 2026میں ریٹائر ہونے کا ارادہ رکھتے تھے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا
سینئر صحافی انصار عباسی نے اپنی خصوصی رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری آئندہ ماہ کے اوائل میں ریٹائر ہونے کا ارادہ رکھتے تھے تاکہ وہ بعد از ریٹائرمنٹ پنشن کے فوائد حاصل کر سکیں۔
