بزنس
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم
EditorStaff Reporter
Jan 7, 2026 · 5:56 PM

کیپٹلائزیشن پہلی بار بلند ترین سطح پر
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ایس ایکس کی مجموعی کیپٹلائزیشن 20 ہزار 700 ارب روپے سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ ریڈی مارکیٹ کا لین دین بھی غیر معمولی سطح پر پہنچ گیا ہے، جہاں شیئرز کا حجم 85 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، جو گزشتہ 20 برس کی بلند ترین سطح ہے۔
اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی سرگرمی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کا اظہار ہے۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
