امریکا نے 19 ممالک کے تارکین وطن کی امیگریشن درخواستیں روک دیں

کون کون سے ممالک شامل؟
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 19 ممالک کے تارکین وطن کیجانب سے دائرکردہ امیگریشن درخواستوں کو روک دیا ہے۔ آمریکی صدر نے یہ فیصلہ واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر حملے کے بعد کیا ہے، جس میں مبینا طور پر افغان شہری ملوث ہے۔
