امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کی اپگریڈیشن کیلئے 686 ملین ڈالرکی منظوری دیدی

مگر کیوں؟؟
امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے 686 ملین ڈالر مالیت کی ٹیکنالوجی اور آلات کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد پاکستان کے فضائی بیڑے کو جدید بنانا ہے۔
