ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

دہشتگردوں کا تعلق کس سے؟؟
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 15 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کلاچی کے عمومی علاقے میں، ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کی، یہ کارروائی بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔
