نیشنل
وزیراعلی خیبر پختونخوا کو اڈیالہ جیل کے قریب پولیس نے روک دیا
StaffStaff Reporter
Dec 11, 2025 · 4:33 PM

پولیس کو کیا کہا؟؟؟
وزیراعلی خیبر پختونخوا کو اڈیالہ جیل کے قریب پولیس نے روک دیا, سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جانے کی کوشش کر رہے تھے۔
اسی دوران پولیس نے روکا،پولیس کیساتھ مکالمہ کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ایک صوبے کے وزیراعلی کیلیے آپ نے بیرئیر کھڑے کیے ہیں، خیبرپختونخوا پاکستان کا حصہ ہے میں وہاں کا وزیر اعلٰی ہوں،
میں کسی دوسرے ملک کا وزیر اعلی نہیں،آپ لوگ کیا دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں،
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
