کراچی: گلشن اقبال میں 3 خواتین کی لاشیں ملنے کا واقعہ،ملزمان کون؟ اہم انکشافات

معاملہ کیا ہے؟
کراچی: گلشن اقبال بلاک ون میں رہائشی فلیٹ سے تین خواتین کی لاشیں ملنے واقعے کی تفتیش نے نیا موڑ لے لیا، گھر کا سربراہ اقبال اور اس کا بیٹا اردات کے مرکزی ملزمان نکلے۔
