نیشنل
شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار، وارنٹ گرفتاری بھی جاری
EditorStaff Reporter
Jan 7, 2026 · 5:50 PM

سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے گئے
جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس پر سماعت کی۔ علی امین گنڈا پور آج عدالت میں پیش نہ ہوئے۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
