امریکا وینزویلا کو غیرمستحکم کرنے کی کوششیں بند کرے، چین کا صدر مادورو اور اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ

کل کسی اور ملک کی باری
چینی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کا وینزویلا پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، امریکا کی جانب سے طاقت کے زور پر وینزویلا کے صدر اور ان کی بیوی کو پکڑنے اور ملک سے باہر لے جانے پر گہری تشویش ہے۔
