نیشنل
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کی ضمانت منظور
EditorStaff Reporter
Jan 6, 2026 · 11:06 PM

نازیبا حرکات کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو نازیبا حرکات کرنے کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ یونیورسٹی روڈ پر نازیبا حرکات کرنے والے ملزم محی الدین کو عدالت میں پیش کیا۔
