نیشنل
کراچی؛ مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے 4 لاشیں برآمد ہونے کے واقعے میں اہم پیشرفت
EditorStaff Reporter
Jan 6, 2026 · 11:04 PM

خصوصی ٹیم ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے احکامات پر بنائی گئی ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق لرزہ خیز قتل کی شفاف اور جامع تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، یہ خصوصی ٹیم ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے احکامات پر بنائی گئی ہے جس کی سربراہی ایس پی انویسٹیگیشن کیماڑی کریں گے۔ تحقیقاتی ٹیم میں ایک ڈی ایس پی، تین انسپکٹرز اور ایک سب انسپکٹر شامل ہیں۔
