نیشنل
پاکستان اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
StaffStaff Reporter
Dec 4, 2025 · 9:13 PM

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا۔ ایوان صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب ٹھیک ہے، سب آپ کے سامنے ہے، حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
