ننہا ابراہیم جس بڑے شاپنگ مال کے سامنے گرا اس کا نام کیا ہے؟

ذمہ دار kMC یا municipal corporation ؟
کراچی کی مصروف ترین شاہراہ، یونیورسٹی روڈ پر واقع نیپا چورنگی۔ شام کا وقت، روشنیوں سے جگمگاتا ایک بڑا شاپنگ مال چیز اپchaseup لوگ خریداری کے بعد باہر نکل رہے ہیں، بچوں کی ہنسی، گاڑیوں کا شور، اور شہر کی بے ہنگم زندگی اپنی رفتار میں رواں دواں ہے۔
