بونڈی حملے کے دوران سابق انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان ریسٹورنٹ میں محصور ہوگئے

ریسٹورنٹ میں بند رہنا زندگی کے مشکل ترین لمحات میں سے ایک تھا
سڈنی: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان مائیکل وان نے اپنے ایکس اکائونٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ حملے کے وقت وہ بونڈی کے ایک ریسٹورنٹ میں موجود تھے۔

