9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ۔

رہنماوں کے ای سی ایل میں نام ڈالنے کی منظوری
ذرائع نے بتایا کہ 9مئی مقدمات کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے اور وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے بیرون ممالک جانے پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے، سیاسی رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں ڈالنےکی منظوری دے دی گئی ہے۔
