وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والے میر جعفر اور میر صادق ہیں:عمران خان پارٹی رہنماؤں پر برہم

’ایسے افراد کے لیے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں‘
سابق وزیرِ اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں پارٹی رہنماؤں کی این ڈی یو ورکشاپ میں شرکت پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
