پی ٹی آئی کو مائنس کیا گیا تو یہ بھی نہیں رہیں گے۔بیریسٹر گوہر

عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن کیوں استعمال کیا گیا
اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر ہمیں مائنس کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ بھی نہیں رہیں گے۔
