بیوی اور بیٹی کے مالی تقاضوں نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو قتل کرنے پر مجبور کیا !!

لیکن قتل کیسے کیا ؟؟؟
نجی ٹی وی کے انویسٹی گیشن ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو اپنی ہی گاڑی میں قتل کیا۔ وقوعے کے وقت بیوی گاڑی کی فرنٹ سیٹ جبکہ بیٹی بیک سیٹ پر بیٹھی ہوئی تھی۔ یہ واقعہ رنگ روڈ پرپیش آیا۔
