بھارت میں مسلم خاتون کا نقاب زبردستی ہٹانا سنگین حملہ ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کی ریاست بہار کے وزیراعلی کی جانب سے مسلم خاتون کا نقاب اتارنے کے واقعے کو سنگین حملہ اور خواتین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
