نیشنل
کے پی میں گورنر راج پر غور کیا جارہا ہے، وزیر مملکت
EditorStaff Reporter
Nov 30, 2025 · 8:50 PM

دہشتگردی اور سرحد کی صورتحال
نجی ٹی وی سے گفتگو میں بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ دہشتگردی اور سرحد کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے گورنر راج لگانے پر غور کیا جارہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں ایسا انتظامی ڈھانچہ ہو جو کچھ فائدہ تو دے،کب تک کے صوبے کے شہریوں کو بےیار ومددگار چھوڑیں گے۔
بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ گورنر راج شدید ضرورت کی صورت میں لگایا جاتا ہے، صوبے کے حالات اس کا تقاضا کررہے ہیں۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
