ہوم/نیشنل/عمران خان ٹھیک ہیں، بشریٰ بی بی بھی،علی امین گنڈاپور
نیشنل
عمران خان ٹھیک ہیں، بشریٰ بی بی بھی،علی امین گنڈاپور
StaffStaff Reporter
Nov 28, 2025 · 2:16 AM
شیئر کریں:
عمران خان کے حوالے سےبھارتی میڈیا عوام میں تشویش پھیلانا چاہتا ہے،علی امین گنڈاپور
عمران خان ٹھیک ہیں، بشریٰ بی بی بھی،علی امین گنڈاپور | Remark News
اڈیالہ روڈ, وزیراعلی سہیل آفریدی کے دھرنے کے مقام پرگیس پائپ لائن پھٹ گئی
سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈہ پور نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور میں کارکنوں سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی صحت مند ہیں،بشریٰ بی بی بھی ٹھیک ہیں، انہوں نے کہا کہ بانی کو ناحق قید رکھا جارہا ہے،ملاقاتیں نہیں کرائی جارہیں،بانی پی ٹی آئی کےحقوق کی پامالی پر شدید تشویش ہے،علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان کے حوالے سےبھارتی میڈیا عوام میں تشویش پھیلانا چاہتا ہے۔