راولپنڈی:گیس پائپ لائن سے بڑی مقدار میں گیس لیک ہونے لگی،پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد واپس چلی گئی،سہیل آفریدی چند کارکنوں کیساتھ فیکٹری ناکے کے قریب موجود ہین،موقع پرموجود پولیس افسران نے سہیل آفریدی کے سکیورٹی عملے کو آگاہ کردیا،سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات تک اڈیالہ روڈ راولپنڈی پر دھرنا دے رکھا ہے۔۔۔