نیشنل

محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق ڈبل ڈیکر بسیں جلد ہی پورٹ سے کلیئرنس کے بعد ڈپو تک پہنچا دی جائیں گی، جہاں سے انہیں کراچی کی مختلف شاہراہوں اور روٹس پر چلایا جائے گا۔ ان بسوں کے ذریعے شہریوں کو جدید اور آرام دہ سفری سہولت فراہم کی جائے گی۔

یہ اقدام کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بنانے اور شہریوں کو معیاری سفری سہولت دینے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔