ہوم/بزنس/پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2700 روپے کا اضافہبزنسپاکستان بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2700 روپے کا اضافہStaffStaff ReporterDec 17, 2025 · 6:04 PMشیئر کریں:Copy Linkعالمی مارکیٹ میں بھی اضافہآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 2700 کے اضافے کے بعد اب فی تولہ سونا 4 لاکھ53 ہزار 562 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔