ہوم/نیشنل/پی ٹی آئی کے ارکین اسمبلی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر منگل کو احتجاج کریں گے،سہیل آفریدی
نیشنل
پی ٹی آئی کے ارکین اسمبلی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر منگل کو احتجاج کریں گے،سہیل آفریدی
StaffStaff Reporter
Nov 30, 2025 · 9:15 PM

اڈیالہ جیل بھی جائیں گے
پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ منگل کو تمام اسمبلیوں کے اراکین جن میں قومی اسمبلی اور ارکان سینیٹ بھی شامل ہوں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے پرامن احتجاج کریں گے تاکہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے مقدمات کوجلد از جلد سنا جائے اوراس کے بعد یہ اراکین عمران خان کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر بھی جائیں گے۔۔۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
