چوری کی درخواست دینے پر سرگودھا میں ملزمان کی خاتون کیساتھ بچوں کے سامنے زیادتی

چوری کی درخواست دینے پر سرگودھا میں پانچ ملزم گھر کی دیواریں پھلانگ کر بیو ہ کے گھر میں داخل ہو گئے بچوں کے سامنے مرکزی ملزم نے اسلحہ کے زور پرخاتون سے زیادتی کی 11 سالہ بیٹی ماں کو بچانے کے لیے آگے آئی تو دیگر ملزمان نے اسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور کپڑے پھاڑ دیے۔
