جادو ٹونے سے نہیں ملک محنت سے ترقی کرےگا- وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں علما کنونشن سے خطاب کیا، کنونشن میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی شرکت کی ۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جادوٹونے سے نہیں ملک محنت سے ترقی کرےگا، دہشت گردی اور معاشی ترقی کی کاوشیں ساتھ نہیں چل سکتیں۔
