سندھ پنجاب سرحد پر کچے میں آپریشن، ڈاکو بیمار ماں اور بھیتجی کو چھوڑ کر فرار

رحیم یار خان سے اغوا تین مغوی بازیاب، راکٹ لانچرز سمیت اسلحہ برآمد
کچے کے علاقے سون۔میانی میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران مبینہ طور پر ڈاکو جمیل بکرانی کی والدہ سمیت دو خواتین کو حراست میں لیا گیا۔


