سڈنی فائرنگ کے ملزم کا تعلق بھارتی شہر گجرات سے تھا،بھارتی پولیس

ساجد اکرم نے 1998 کے بعد چھ مرتبہ بھارت کا دورہ کیا
سڈنی میں شہریوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والا حملہ آور ساجد اکرم بھارتی شہری تھا۔ بھارتی ریاست تلنگانہ پولیس نے واقعے سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساجد اکرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا۔
