نیشنل
بانی پی ٹی آئی اکیلا مجرم نہیں، اس کو لانے والے بھی برابر کے شریک ہیں، نواز شریف
StaffStaff Reporter
Nov 26, 2025 · 4:49 PM

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے جانے کے بعد بہت تباہی ہوئی، ملک کا ستیاناس کر دیا گیا، 2018ء سے 2022ء تک جو ہوا اس کی ذمے داری ان کے سر ہے۔
